the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 27 جنوری (یواین آئی) ہندوستان کے سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ نوجوان بلے بازشبھمن گیل نے آسٹریلیا کے دورے میں خود کو ثابت کیا لیکن انہیں کامیابی کو خود پر حاوی نہیں ہونے دینا چاہئےگمبھیر نے



ہند۔
انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنے خیالات کا تبادلہ کرتے ہوئے کہا ، "انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ، شبھمن گل کو ٹاپ آرڈر میں روہت شرما کا ساتھی ہونا چاہئے۔
" اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں ، لیکن اس فیصلے پر جلدبازی نہیں ہونی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.