the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) سپریم کورٹ نے آج یہاں ایک معاملے کی سماعت کے دوران ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کو ہدایت دی ہے کہ بہار کی ریاستی کرکٹ ٹیم کو رنجی ٹرافی اور دیگر اہم ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت دی جائے۔

چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا



کی زیرصدارت اور جسٹس اے ایم کھانولکراور جسٹس ڈی رائی چندر چوڑ پر مشتمل بنچ نے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) اور کرکٹ ایسوسی ایشن آف جھارکھنڈ، جمشید پور کے معاملے پر سماعت کے بعد یہ حکم جاری کیا۔

واضح رہے کہ ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے یہ دلیل دیتے ہوئے کہا کہ بہار کرکٹ بورڈ کا کل وقتی رکن نہیں ہے اس لیے اسے ریاستی سطح کے مقابلوں میں شرکت کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.