the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 02 فروری (یواین آئی) ہندوستان کے ساتوک سراج رینکی ریڈی اور اشونی پونپا کی مکسڈ ڈبلز جوڑی نے منگل کے روز تازہ عالمی بیڈمنٹن رینکنگ میں ٹاپ 20 میں جگہ بنالی ہے۔

ساتوک اور اشونی نے حالیہ تھائی لینڈ اوپن ٹورنامنٹس میں قابل ستائش



کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا ، جس کی وجہ سے وہ 16 مقام کی چھلانگ کے ساتھ اپنی بہترین 19 ویں رینکنگ پر پہنچ گئے۔
انہوں نے ٹویوٹا تھائی لینڈ اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی اور ورلڈ ٹور 1000 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ہندوستانی مخلوط جوڑی بنے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.