the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22نومبر(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی پر اٹھنے والے سوال ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں. ایک کے بعد ایک کھلاڑی انکے کھیل پر سوال اٹھا رہے ہیں. سب سے پہلے وی وی ایس لکشمن اور اجیت آگکر نے ان پر سوال اٹھائے. اب اس میں نیا نام ٹیم انڈیا کے



سابق کھلاڑی سنجے منجیرکر کا بھی جوڑ گیا ہے. راجکوٹ میں ہوئے دوسرے ٹی 20 میچ کے بعد، دھونی کی کارکردگی کے بارے میں لگاتار سوال اٹھ رہے ہیں.

اس میچ میں جب ویراٹ کوہلی مسلسل بڑے شاٹس مار رہے تھے اس وقت دھونی تیزی سے رن نہیں بنا پا رہے تھے- یہ میچ انڈیا نے گنوا دیا تھا. 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.