the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد22اکتوبر(یواین آئی) رائل چیلنجرس بنگالورو کے حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولرمین آف دی میچ محمد سراج جنہوں نے آئی پی ایل سیزن13میں کل کھیلے گئے ایک اہم میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے خلاف 8رن دے کر تین اہم وکٹس حاصل کرتے ہوئے



ریکارڈ بنایا ہے،اپنی ٹیم کے ارکان کو مندی کھلانے کے خواہشمند ہیں۔
محمد سراج آئی پی ایل کی تاریخ کے پہلے گیند باز بن گئے جنہوں نے لگاتار دو میڈین اوورس پھینکیاور تین وکٹس حاصل کئے۔
یہ میچ ابوظہبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم میں کھیلاگیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.