the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی ، 06 فروری (یواین آئی) کپتان جوروٹ کی (218) ریکارڈ ڈبل سنچری اور بین اسٹوکس کی 82 رنوں کی جارحانہ نصف سنچری اننگ کی بدولت انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف یہاں ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں پہلے ٹسٹ کے دوسرے دن سنیچر کو آٹھ وکٹ پر 555



رن بنائے۔

انگلینڈ نے دوسرے دن اپنی اننگز میں تین وکٹوں پر 263 رنز کا اضافہ کیا اور ہندوستانی گیندبازوں کو پورے دن اپنی اننگز کا احاطہ کرنے کا موقع نہیں دیا۔
پہلے دن کی طرح میچ کے دوسرے دن کا بھی پورا دن روٹ کے نام رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.