the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گالے، 16 جنوری (یواین آئی) کپتان جوروٹ (228) کی شاندار سنچری سے انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ کے تیسرے دن سنیچر کے روز پہلی اننگز میں 421 رن بنائے اور 286 رن کی بڑی برتری حاصل کرلی۔

انگلینڈ نے



چار وکٹ پر 320 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور روٹ نے 168 رن سے اپنی اننگز کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے ٹسٹ کیریر کی چوتھی ڈبل سنچری مکمل کی۔
روٹ نے وکٹ کیپر بلےباز جوس بٹلر کے ساتھ مل کر پانچویں وکٹ کے لئے 68 رن کی ساجھیداری کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.