the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 10 فروری (یواین آئی) انگلینڈ کے کپتان جو روٹ اور تیزگیندباز جیمس اینڈرسن چنئی میں ہندوستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فاتحانہ کارکردگی کی بدولت بدھ کو جاری کی گئی تازہ ترین آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی میں بالترتیب بیٹنگ اور بولنگ میں تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں



جبکہ ہندوستان کپتان وراٹ کوہلی پانچویں نمبر پر کھسک گئے ہیں۔

روٹ نے چنئی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 218 اور دوسری اننگز میں 40 رنز بنائے اور انگلینڈ کو 227 رنز سے جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔
اس سے قبل روٹ نے سری لنکا کے دورہ میں دو ٹیسٹ میں 228 اور 186 رنز بنائے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.