the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 12 اکتوبر (یو این آئی) فرنچ اوپن کے فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال سے ٹائٹل میچ میں شکست کے باوجود سربیا کے نوواک جوکووچ عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر برقرار رہے جبکہ 13 ویں بار ٹائٹل جیتنے والے نڈال دوسرے نمبر پر



ہیں۔

33 سالہ جوکووچ کے عالمی درجہ بندی میں 11740 پوائنٹس ہیں اور انہیں فرنچ اوپن کے فائنل میں پہنچنے کا فائدہ 480 پوائنٹس کے اضافے کی شکل میں ہوا۔
اس سال جوکووچ کی یہ دوسری شکست تھی اور اس کا 18 واں گرینڈ سلیم جیتنے کا خواب نڈال سے ٹکراکر ٹوٹ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.