the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 09 جنوری (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منگل کو راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے مختلف زمروں میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے 39 کھلاڑیوں اور تین یونیورسٹیوں کو سالانہ قومی کھیل ایوارڈ سے



نوازا۔
بیڈ منٹن اسٹار چراغ شیٹی اور رنکیریڈی ساتوک سائی راج کو کھیل رتن اور کرکٹر محمد شامی سمیت 26 کھلاڑیوں کوار جن ایوارڈ سمیت کل ملا کر 42 ایوارڈ دیئے گئے۔
میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ 2023: - بیڈ منٹن میں چراغ چندر شیکھر شیٹی اور رینکیریڈی ساتوک سائی راج۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.