the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
سنگاپور/9مارچ(ایجنسی) جنوبی کوریا کے پینگ چانگ میں آج سے شروع ہورہے ونٹر پیرالمپک کے افتتاحی اجلاس میں شمالی کوریا اور جنوبی کوریا ایک ساتھ مارچ نہیں کریں گے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی خبررساں ایجنسی یون ہاپ نے جنوبی کوریا پیرالمپک کمیٹی کے حوالے سے کل بتایا کہ شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کے بعد دونوں ممالک نے افتتاحی اجلاس میں ایک ساتھ مارچ نہیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ایجنسی کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا چاہتا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین متنازعہ علاقہ مربوط جھنڈے پر دکھایا جائے لیکن جنوبی کوریا نے اس سے انکار کردیا۔ جنوبی کوریا نے کہاکہ بین الاقوامی پیرالمپک کمیٹی کی سفارشات کے مطابق کھیل انعقاد کو سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہئے۔ 


جنوبی کوریا کی پیرالمپک کمیٹی کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے موقف کا احترام کیا اور الگ الگ مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.