the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
دبئی ، 17 فروری (یواین آئی) ہندوستان کے سلامی بلے باز روہت شرما ، آف اسپن آل راؤنڈر روی چندرن اشون اور وکٹ کیپر رشبھ پنت نےانگلینڈ کے خلاف چنئی میں دوسرے ٹسٹ میں 317 رن کی تاریخی جیت میں اپنے اہم تعاون کی بدولت آج تازہ آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں چھلانگ لگائی ہے آئی



سی سی ٹیسٹ بلے بازی رینکنگ میں رشھ اپنے کیریئر کی بہترین 11 ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔
پنت نے ہندوستان کی پہلی اننگز میں نصف سنچری بنائی تھی۔
وہ اپنے گزشتہ چار ٹسٹ میں مسلسل نصف سنچری بناچکے ہیں اور اس کارکردگی کی بدولت انہیں بہترین رینکنگ میں پہنچنے کا فائدہ ملا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.