the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوبئی ، 06 جنوری (یواین آئی) نیوزی لینڈ کی ٹیم بدھ کو جاری کی گئی ٹیسٹ ٹیم کی تازہ ترین رینکنگ میں آسٹریلیائی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی درجہ بندی میں پہلی بار پہلے نمبر پر پہنچ



گئی۔

نیوزی لینڈ نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2-0 سے شکست دی جس سے اس کو فائدہ ہوا اور وہ آسٹریلیا کو ہرا کرپہلے نمبر پر آ گیا۔
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 101 رنوں اور دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 176 رنوں سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.