the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ماونٹ مونگانوئی، 30 دسمبر (یواین آئی) نیوزی لینڈ نے بدھ کے روز4.3 اوور باقی رہتے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ 101 رن سے جیت کر 0-1 سے برتری حاصل کرلی ۔
نیوزی لینڈ اس جیت کے ساتھ آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں نمبر ایک پر پہنچ



گیاہے پاکستان نے 373 رن کا تعاقب کرتے ہوئے تین وکٹ پر 71 رن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا اور دن کے اختتام سے قبل صرف 4.3 اوور پہلے ہی پاکستان کی اننگز 271 رن پر ڈھیر ہوگئی۔

نیوزی لینڈ کو پاکستان کی اننگز سمیٹنے میں آخر تک جدوجہد کرنی پڑی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.