the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرائسٹ چرچ ، 06 جنوری (یواین آئی) نیوزی لینڈ نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن فاسٹ بولر کائل جیمسن (48 رن پر چھ وکٹ) اور ٹرینٹ بولٹ (43 رن پر تین وکٹ) کی شاندار گیندبازی کے بعد بدھ کو پاکستان کو اننگز اور 176 رنوں سے ہراکر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت کر کلین سوئپ کردیا نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 362



رنز کی بڑی برتری حاصل کی تھی لیکن پاکستان کی دوسری اننگز 81.4 اوور میں 186 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
نیوزی لینڈ نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کو 101 رنز سے شکست دی۔
جیمیسن کو ان کی عمدہ گیندبازی کے لئے پلیئر آف دی میچ اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو عمدہ بیٹنگ کے لئے پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.