the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو، 30 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی مکے باز لولینا بورگوہین نے جمعہ کے روز چینی تائیپی کی چین نیئن چن کو خواتین کے ویلٹر ویٹ زمرے (69-64 کلوگرام) میں چار۔
ایک سے شکست دے کر ٹوکیو اولمپک کی مکہ بازی مقابلے کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے ملک کے لئے کم



ازکم کانسے کا تمغہ یقینی کرلیا اور ان کا اگلا ہدف طلائی تمغہ ہے۔

یہ ان کھیلوں میں ہندوستان کا دوسرا تمغہ ہے اور مکے بازی میں تیسرا تمغہ ہے اس سے قبل لیجنڈ باکسر میری کام نے 2012 کے لندن اولمپک میں کانسے کا تمغہ جیتا اور وجیندر سنگھ نے 2008 کے بیجنگ اولمپک میں کانسے کا تمغۃ جیتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.