the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد سمیع کی بیوی حسین جہاں نے ان پر سنگین الزامات لگائے ہیں، سمیع کی بیوی حسین جہاں نے کہا کہ ان کے شوہر کئی خواتین سے تعلقات ہیں، حالانکہ حسین جہاں کے ان الزامات کے بعد خؤد محمد سمیع نے ان پر اپنی صفائی دی ہے، سمیع ان دنوں دیودھر ٹرافی میں کھیل رہے ہیں، انہوں نے ان الزامات پر فیس بک اور ٹیوٹر پر اپنی صفائی دی ہے.




style="text-align: left;">
@MdShami11
Hi 
I'm Mohammad Shami.
Ye jitna bhi news hamara personal life ke bare may chal raha hai, ye sab sarasar jhut hai, ye koi bahut bada humare khilap sajish hai or ye mujhe Badnam karne or mera game kharab karne ka kosis ki ja rahi hai.

11:13 AM - Mar 7, 2018

انہوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہماری ذاتی زندگی کے بارے میں تمام خبریں سب جھوٹ ہیں. یہ ہمارے خلاف سب سے بڑی سازش ہے. یہ مجھے بدنام کرنے اور اپنے کھیل کو خراب کرنے کی ایک سازش ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.