the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
جوہنسبرگ/22جنوری(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے تیز رفتار بالر ڈی ویلیرز  نے محمد سمیع کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان کے سب سے تیز گیند باز ہیں- انکا ماننا ہے کہ جنوبی افریقہ



کی ٹیم انہیں اپنے سب سے تیز گیند بازوں میں شامل کرسکتی تھی- دی ویلیرس نے سمیع کے سینچیورین میں دوسری انگیز میں 49 رن دیکر وکٹ لینے کے بعد میڈیا سے کہا، سمیع کافی اچھا گیند باز ہے- وہ افریقہ کے لیے بھی کھیل سکتا تھا اور تیز گیند بازی میں اچھی طرح فٹ بھی بیٹھتا ہے.

انہوں نے کہا، "اس ی آوٹ سوینگر گیند کافی خوبصورت ہے جو 140 کی رفتار سے جاتی ہے سب سے اہم ہے کہ وہ لگاتار ایسی ہی گیند بازی کرتا ہے- وہ اسی لائن اور لینتھ میں گیند بازی کرتا ہے جیسے گیلن کرتا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.