the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی ، 05 فروری (یواین آئی) انگلینڈ کے کپتان جوروٹ نے اپنے 100 ویں ٹسٹ میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے روٹ نے یہ کارنامہ ہندوستان کے خلاف چنئی کے ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں پہلے ٹسٹ کے پہلے دن جمعہ کے روز انجام



دیا 30 سالہ روٹ تاریخ میں اپنے 100 ویں ٹسٹ میں سنچری بنانے والے منتخب کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔
وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ٹسٹ تاریخ کے نویں بلے باز ہیں۔
روٹ کے کیریر کی یہ 20 ویں اور مسلسل تیسری سنچری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.