the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شینزین/٢جنوری(ایجنسی) سابق عالمی نمبر ایک روس کی Maria Sharapova ماریا شارا پووا نے شینزن اوپن میں دوسرے دور میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے آج سخت محنت کی اور ان سیڈیڈ امریکی کھلاڑی الیسن ریسکے کو 4-6 6-3 6-2 سے ہرادیا- پانچ مرتبہ کی گرانڈ سلام چمپئن نے ٣٤ ونرس لگائیں اور ١٠ کے منجملہ ٧ بریک پوائنٹس کو بچایا اور فتح کے ساتھ ٹورنمنٹ میں پیش قدمی جاری رکھی- اس



جیت کے ساتھ شارا پووا کوارٹر فائنل میں پہونچ گئیں جس کا مقابلہ قازقستان کیZarina Diyas  زریناڈیاس سے ہوگا جس میں مقامی شائقین کی پسند کی چہتی کھلاڑی Zhang Shuai ژانگ شوائی کو ٣ سیٹوں تک چلنے والے مقابلہ میں 6-3 6-7(5) 6-4 سے ہرایا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.