the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
کانپور ، 17 اگست (یو این آئی) سابق ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کو ہندوستانی کرکٹ کے لئے بڑا دھچکا قرار دیتے ہوئے چائنا مین بالر کلدیپ یادو نے کہا ہے کہ اس عظیم کھلاڑی کامتبادل ڈھونڈنا مشکل ہے اور



دھونی جیسے طویل مدتی فنشرز کے لئے کی ٹیم کو تلاش رہے گی۔

آئی پی ایل کی تیاری کر رہے کلدیپ نے یہاں یواین آئی کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ دھونی کی کمی بلا شبہ ٹیم کو شدت سے محسوس ہوگی۔
ان جیسے عظیم فنشرزکے لئے ٹیم کو انتظار کرنا پڑے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.