the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی،21مئی(ایجنسی) آسٹریلیا کے اسٹار تیز گیند باز پیٹ کمنز کا ماننا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کورونا وائرس کے بعد کرکٹ کو دوبارہ شروع کرنے کا شاندار طریقہ ہوگا- اس ٹورنامنٹ سے اس سال



ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری میں بھی مدد ملے گی- پیٹ کمنز کو آئی پی ایل کی نیلامی میں کولکتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) نے 15 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا تھا، جس سے وہ آئی پی ایل کے سب سے مہنگے بیرون ملک کھلاڑی بنے تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.