the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
برطانیہ/15مارچ(ایجنسی) معروف فٹ بالر لیونل میسی نے چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں ایک سو گول کرنے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے ہسپانوی کلب بارسلونا اور برطانوی کلب چیلسی کے ایک میچ میں یہ



سنگ میل عبور کیا۔ میسی کا تعلق ارجنٹائن سے ہے اور وہ بارسلونا کی جانب سے کھیلتے ہیں۔ وہ پانچ مرتبہ سال کے بہترین فٹ بالر کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں۔ پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو چیمپئنز لیگ میں اپنے ایک سو سترہ گولوں کے ساتھ سر فہرست ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.