the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلورو، یکم مارچ (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے بلے باز اور رائل چیلنجرز بنگلور ( آرسی بی) کے کپتان فاف ڈو پلیس نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران گریم اسمتھ اور مہندر سنگھ
دھونی جیسے کھلاڑیوں سے کپتانی سیکھی



ہے۔
ڈو پلیسس نے بدھ کو جاری ہونے والے آرسی بی پوڈ کاسٹ میں کہا، " میں ہمیشہ عظیم کپتانوں سے سیکھنا چاہتا تھا، یہ قیادت) ہمیشہ ایسی چیز تھی جس کے بارے میں بہت پر جوش تھا۔ جب میں شروع میں جنوبی افریقہ کی ٹیم میں آیا تو گریم اسمتھ کپتان تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.