the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 10اکتوبر (یواین آئی) پاکستان کے بلے باز خوش دل شاہ نے سردن پنجاب کے لئے کھیلتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کے لئے سب سے تیز سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

خوش دل نے سندھ کے



خلاف 217 رن کے بڑے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے صرف 35 گیندوں میں سنچری اپنے نام کردی اور پاکستان کے لئے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے تیز سنچری مکمل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔
ان کی اس اننگز کی بدولت سردن پنجاب نے سندھ کو دو وکٹ سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.