the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہندوستانی کپتانویرات کوہلی لیجنڈ ہیں اور میں ان سے اپنے موازنے کا سوچ



بھی نہیں سکتا اس لئے براہ کرم میرا ان سے موازنہ نہ کیا جائے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرنے والے بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کارکردگی پر انہیں ویرات کوہلی سے تشبیہ دیتے ہو ئے یہ سوال کیا گیا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف97رنز کی عمدہ اننگز کے بعدکیا پاکستانی ٹیم میں ان کا کردار وہی ہے جو ہندوستانی ٹیم میں ویرات کوہلی ادا کررہے ہیں تو بابر اعظم نے کہا کہ ویرات کوہلی لیجنڈ ہیں جبکہ میری کارکردگی ان کاعشر عشیر بھی نہیں ہوں۔اتنے بڑے بیٹسمین کا مجھ سے کیسے موازنہ کیا جا سکتا ہے ۔ وہ ہر نوجوان کرکٹر کے آئیڈیل بیٹسمین ہیں اور میری بھی کوشش ہو تی ہے کہ میں ان کی طرح بیٹنگ کرسکوں لیکن وہ بہت بڑے بیٹسمین ہیں اور میں ان کی برابری کا سوچ بھی نہیں سکتا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.