the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی ، 12 اپریل (یواین آئی) سن رائزرس حیدرآباد کے ہیڈ کوچ ٹریور بیلس نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے بازکین ولیمسن کو فٹ ہونے کے لئے ابھی مزید وقت کی ضرورت



ہے۔
اس کے بعد ہی وہ میچ کھیل سکتے ہیں ۔
ولیمسن اتوار کے روز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں حیدرآباد کی ٹیم باہر ہوگئے تھے ، جو سب کے لئے حیران کن تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.