the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 02 نومبر (یو این آئی)کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان دنیش کارتک آئی پی ایل میں سب سے زیادہ کیچ لینے والے وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔
کولکتہ نے آئی پی ایل 2020 کے 54 ویں میچ میں



راجستھان رائلز کو 60 رنز سے شکست دی۔

اس میچ میں جیسے ہی راہل تیوتیا ورون چکرورتی کے ہاتھوں کیچ ہوئے دنیش کارتک نے مہندر سنگھ دھونی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ ریکارڈ بنادیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.