the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/5مارچ(ایجنسی) اکثر سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو اپنے کپڑے اور کام کے لئے ٹرول کیا جاتا ہے. اس میں کئی بار بیڈمنٹن اسٹار اور ارجن ایوارڈ حاصل کرنے والی جوالہ گٹٹا کو کئی بار ان کے پہناوے کو لیکر troll کیا جاتا رہا ہے لیکن اس بار جوالہ نے ٹرولر کو کھل کر جواب دیا.

دراصل ایم ٹی وی پولیس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے بہت سے مشہور شخصیات نے انہیں troll کے کرنے والوں کو زبردست جواب دیا ہے بتایا جارہا ہے



کہ سوشل میڈیا پر انکے لیے اینٹی نیشنل اور چائنا کا مال جیسے الفاظ کا استعمال کیاجاتاہے، ایم ٹی وی ٹرول پولیس پر ان باتوں کو ٹرولرس کو جواب دیتے ہوئے جوالہ نے کہا کہ ہندوستان کی نمائندی کرنا میرے اور میرے خاندان کے لیے بہت ہی فخر کی بات ہے، میں اس کے لیے ہرروز کام کرتی ہوں، ایسا کئی بار ہوا ہے جب میچ جیتنے پر میری تعریف کی جاتی ہے لیکن میرے کئی بارچائنا کا مال اور اینٹی نیشنل الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے، کیونکہ میری ماں چائنا سے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.