the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جنوری(ایجنسی) آئی پی ایل 2018 میں حصہ لینے والے سبھی آٹھ ٹیمیں آج اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو لے لیا ہے. کولکتہ نائٹ رائڈرز نے اپنے سابق کپتان گوتم گمبھیر کو ریٹرن نہ کرکے دہلی کے اس انفارم بلے باز کو بڑا جھٹکا دیا ہے- اشارے صاف ہے کہ نئے سیشن میں کے کے آر کپتان بھی نایا ہی چننے جا رہے



ہیں- تو وہیں بنگلور رائل چیلنج نے اپنے کپتان ویراٹ کوہلی کو 17 کڑوڑ روپے میں ریٹرن کیا ہے- اسکے بعد ویراٹ کوہلی آئی پی ایل میں سب سے زیادہ رقم پانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں-
وہیں کپتان مہیندر سنگھ دھونی ، سریش رائنا اور وریندر جڈیجہ کی پھر سے گھرواپسی ہوئی- ان تینوں ہی کھلاڑیوں کو چنئی سپر کنگس نے ریٹرن کیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
shuaib Says:
8 teemon m Kon Kon se khilari hn.

Comment posted on January 08 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.