the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئي، 14 اپریل (یو این آئی ) آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائڈرس کو دو بار چمپئن بنانے والے گوتم گمبھیر دہلی ڈئیر ڈیولس کی کپتانی سنبھالنے کے بعد اس ٹیم کی قسمت نہیں بدل پا رہے ہیں اور دہلی کو ان کی کپتانی میں پہلے دو میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا



ہے۔

دہلی کا آئی پی ایل 11 میں ہفتہ کو گزشتہ چمپئن ممبئی انڈینس کے ساتھ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں مقابلہ ہونا ہے۔
ممبئی کی ٹیم کی بھی شروعات اچھی نہیں رہی ہے اور اس کو بھی اپنے پہلے دو مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.