the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی ، 22 اپریل (یواین آئی) ہندوستان کے سابق تیز گیند اجیت آگرکر نے کہا ہے کہ رائل چیلنجرس بنگلورو (آر سی بی) کے کپتان ویراٹ کوہلی کے کیریئر پرآئی پی ایل کا بڑا اثر رہا ہے ۔
ہم سبھی نے دیکھا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں ان کی ترقی کتنی تیز رہی ہے۔

آگرکر نے



جمعرات کو اسٹار اسپورٹس پروگرام ’کرکٹ کنیکٹڈ‘ میں کہا ’’جب آپ بین الاقوامی کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو آپ میں پہلے سے ہی بھر پوراعتماد ہوتا ہے ، لیکن پھر آئی پی ایل میں سب سے زیادہ شائقین والی فرنچائزی کے کپتان کی حیثیت سے بھی اچھا کرنا یقینی طورپر مدد کرتا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.