the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،10 اکتوبر (یواین آئی) ڈیوڈ وارنر کی کپتانی والی سن رائزرس حیدرآباد اتوار کے روز راجستھان رائلس کے خلاف جیت کی راہ پر آگے بڑھنے اور پچھلے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنے والی اسٹیو اسمتھ کی قیادت والی راجستھان کی ٹیم واپسی کے لئے اترے گی۔
مداحوں کو



اس میچ میں آسٹریلیا کے دو عظیم کھلاڑی وارنر اور اسمتھ کا بھی مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

حیدرآباد نے پچھلے مقابلے میں کنگز الیون پنجاب کو 69 رنز سے شکست دی تھی جبکہ راجستھان کو دہلی کیپٹلس کے خلاف اپنے پچھلے ​​میچ میں 46 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.