the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9فروری(ایجنسی) 3 میچوں کی سیریز اپنی جھولی میں ڈال چکی ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم ہفتہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا اور آخری میچ جیت کر 0-3 سے کلین سویپ کرنا چاہے گی. گزشتہ سال عالمی کپ میں ہندوستان کو شکست دے چکی جنوبی افریقہ اپنی ہی سرزمین پر



ہندوستان کا سامنا کر نہ سکی. پہلے دو ون ڈے میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے میزبان ٹیم 125 اور 124 رن پر آؤٹ ہو گئی.

ہندوستان نے تیز گیند باز اور اسپین دونوں سے اسے پریشان کیا، پہلے میچ میں جھولنا گوسوامی اور دوسرے میں لیگ سپینر پونم یادو اسکی پریشانی کا سبب بنی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.