the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: تلنگانہ کے اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کو 25جنوری سے اوپل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ہند۔ انگلینڈ ٹسٹ میچ مفت دیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے مطابق تلنگانہ حکومت کی جانب سے مصدقہ اسکولوں کے 6ویں سے لیکر 12ویں



جماعت کے طلباء میچ کا مفت مشاہدہ کرنے کے لئے آسکتے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ میچ دیکھنے کے لئے آنے والے طلباء کو دوپہر کاکھانہ بھی فراہم کیا جائے گا۔ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے مطابق18جنوری سے قبل میچ کا مشاہدہ کرنے والے طلباء اور عملے کی تفصیلات ceo.hydca@gmail.comپر میل کرنا ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.