the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
چنئی ، 16 فروری (یواین آئی) ہندوستان سے دوسرے کرکٹ ٹسٹ میچ میں زبردست شکست کے بعد انگلینڈ کے کپتان جوروٹ نے جیت کا سہرہ ہندوستان کے سرباندھا اور کہا کہ ٹیم انڈیا نے ہمیں تینوں شعبوں (بلے بازی، گیندبازی اور



فیلڈنگ) میں شکست دی۔

روٹ نے میچ کے بعد کہا ، ’’ یہ ہمارے لئے ایک سبق ہے۔
ہمیں ایسی صورتحال میں کھیلنا پڑسکتا ہے اس لئے ہمیں اس سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے اور رن بنانے کا طریقہ تلاش کرنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.