the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 04 فروری (یواین آئی) ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین جمعہ سے ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں چار ٹسٹ میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیمیں آئی سی سی عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں اپنی جگہ یقینی بنانے کے ارادے سے اتریں گی ہندوستان اور



انگلینڈ اپنی گزشتہ سیریز جیت کر اس مقابلے میں بلند حوصلہ کے ساتھ اتررہی ہیں۔
چنئی میں پہلے دونوں ٹسٹ کھیلے جائیں گے۔
یہ سیریز عالمی چیمپئن شپ کے لحاظ سے کافی اہم ہے اور دونوں ہی ٹیموں کے لئے فائنل میں جگہ بنانے کا آخری موقع ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.