the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آکلینڈ 18 دسمبر [یو این آئی) پاکستان کو پہلے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی  سیریز کے اس پہلے میچ میں پاکستان کے قائم مقام کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا



لیکن پوری ٹیم 9 وکٹوں کے نقسان پر 153 رن ہی بنا سکی۔
یہ نشانہ نیوزیلینڈ نے پانچ وکٹ کے نقصان پر 156 رن بنا کر پورا کر لیا۔

پاکستانی ٹیم کی اننگ کے اغاز میں ہینوجوان عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنا ئے پویلین لوٹ گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.