the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی 5 اکتوبر (یو این آئی) چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے یہاں پیر کو دہلی کیپیٹلز کے خلاف آئی پی ایل کے سخت میچ میں شکست کے بعد کہا کہ بلے باز150 کے قریب پہنچناچاہ رہے تھے کچھ وکٹیں گنوانے کے بعد 15-16 ویں



اوور کے درمیان ہمارے پاس کچھ اضافی رن بنانے کا اچھا موقع تھا،لیکن ہم اننگز کو تیز کرنے میں ناکام رہے دھونی نے میچ کے بعد کہا، "میرے مطابق یہ ایک مشکل پچ تھی۔
150 کے قریب جانا ایک اچھا اسکور ہوتا۔ یہ دو رفتاروالا وکٹ تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.