the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بلوایا/9مارچ(ایجنسی) گیندبازوں کے شاندار مظاہرے کے بعد کپتان Kyle Coetzer کی 88 رن کی انگیز کی بدولت سکاٹ لینڈ نے گروپ بی کے میچ میں نیپال کو 51 گیند رہتے ہوئے 4 وکٹ سے شکست دی، نیپال کو



ہرانے کے بعد سکاٹ لینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ کوالٹیفائر سپر سیکس میں داخل ہو چکا ہے.

ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا نیپال کا فیصلہ غلط ثابت ہوا اور پوری ٹیم 47.4 اوور میں 149 رنوں پر آوٹ ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.