the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 02 فروری (یواین آئی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کے روز ہندوستان کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت، انگلینڈ کے کپتان جوروٹ اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لئے نامزد کیا ۔

آئی سی سی نے ہر ماہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مرد اور خواتین کھلاڑیوں کو



پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا تھا ، جس کے لئے آئی سی سی نے منگل کو تین مرد کھلاڑیوں کو نامزد کیا۔
23 سالہ پنت نے حال ہی میں اختتام پزیر آسٹریلیا میں دو ٹیسٹ کھیلے تھے اور انہوں نے سڈنی ٹیسٹ میں 97 اور چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں ناٹ آوٹ 89 رنز بنائے تھے ، جس کی بدولت ٹیم انڈیا کو آسٹریلیا کے خلاف تاریخی جیت میں مدد ملی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.