the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کینبرا یکم دسمبر (یواین آئی) آسٹریلیا کے بلے باز مارنس لیبوشین کا کہنا ہے کہ اوپنر ڈیوڈ وارنر کی عدم موجودگی میں اگر انہیں موقع ملا تو وہ ہندوستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میں اوپننگ کرنا پسند کریں



گے۔

وارنر کو ہندوستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران چوٹ لگ گئی تھی جس کے بعد انہیں محدود اوورکی سیریز سے باہر کردیا گیا تھا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے بدھ کو کھیلا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.