the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد12/جنوری (یواین آئی)حیدرآبادی بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال بینکاک میں کھیلے جانے والے تھائی لینڈ اوپن سے دستبردار ہوگئیں کیونکہ وہ کورونا سے مثبت پائی گئیں چند ماہ پہلے وہ اس موذی مرض سے روبہ صحت ہوئی تھیں تاہم ایک



مرتبہ پھر وہ اس سے متاثر ہوگئیں۔
سائنا کے شوہر و ساتھی بیڈ منٹن کھلاڑی پی کشیپ کو بھی اسپتال منتقل کیاگیا،حالانکہ ان کی رپورٹس کی ہنوز تصدیق نہیں ہوسکی۔
کشیپ نے کہاکہ کورونا کے اثر کی وجہ سے وہ اور سائنا پریکٹس بھی نہیں کرسکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.