the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ہالے/22جون(ایجنسی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی سوئزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے فرانس کے بےنایٹ پیرے کے خلاف دو میچ پوائنٹس بچائے اور 6-3، 3-6، 7-6 کی جیت کے ساتھ ہالے



اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

اس ہفتے ہی نمبر ون رینکنگ حاصل کرنے والے فیڈرر کو پیرے کو شکست دینے میں کافی جدوجہد کرنی پڑی۔
انہوں نے تیسرے سیٹ کا ٹائی بریکر 9-7 سے جیت کر آخری آٹھ میں جگہ بنائی۔
 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.