the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چٹگاوں ، 03 فروری (یواین آئی) سلامی بلے باز شادماں اسلام (59) کی نصف سنچری سے بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ کے پہلے دن بدھ کے روز پانچ وکٹ پر 247 رن بنائے۔
ویسٹ انڈیز کی طرف سے لیفٹ آرم اسپنر جومیل



واریکین نے شاندار گیندبازی کرتے ہوئے 58 رن پر تین وکٹیں حاصل کیں۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی کرتے ہوئے اسلام کے 154 گیندوں میں چھ چوکوں کی مدد سے 59 رن بنائے اور بنگلہ دیش ٹیم کو اچھی پوزیشن پر پہنچایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.