the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہیروشیما، 18 جون (ایجنسی) ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم نے طوفانی مظاہرہ کرتے ہوئے فجی کو منگل کو 11-0 سے شکست دے کر یہاں چل رہے FIH ایف آئی ایچ سیریز فائنلس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی اور اب وہ اولمپکس



کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں پہنچنے سے ایک قدم دور رہ گئی ہے۔

ہندستانی ٹیم نے پول اے کے آخری میچ میں فجی کو ٹکنے کا کوئی موقع نہیں دیا۔
عالمی درجہ بندی میں نویں نمبر پر موجود ہندستانی ٹیم 44 ویں رینکنگ کی فجی کے خلاف پہلے ہی جیت کی دعویدار تھی اور اس فتح کے ساتھ اس نے ٹورنامنٹ میں جیت کی ہیٹ ٹرک بنا لی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.