the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض/8جنوری(ایجنسی) سعودی عرب کی پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن ( پی ایس اے) کے زیر اہتمام دارالحکومت الریاض میں اتوار سے خواتین کا پہلا اسکواش ماسٹر ٹورنامنٹ شروع ہوگیا ہے۔

اس ٹورنا منٹ میں سعودی عرب کی کھلاڑی ندا ابو النجا سمیت اسکواش کی بتیس عالمی کھلاڑی خواتین حصہ



لے رہی ہیں۔ندا سعودی عرب کی جانب سے حصہ لینے والی واحد کھلاڑی ہیں۔ وہ دوسرے نمبر کی عالمی کھلاڑی فرانس کی کامیلی سریم کے مد مقابل میدان میں اتریں گی۔


ان دونوں میں جیتنے والی کھلاڑی کا آٹھ مرتبہ اسکواش کی عالمی چیمپیئن رہنے والی کھلاڑی نیکول ڈیوڈ سے کوارٹر فائنل میں مقابلہ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.