the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن، 26 اکتوبر (یو این آئی) اینڈریو بالبرنی (62) کی نصف سنچری کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت آئرلینڈ نے بدھ کو بارش سے متاثرہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے میچ میں



انگلینڈ کو پانچ رن سے شکست دے دی تاخیر سے شروع ہوئے سپر 12 مرحلے میں آئرلینڈ نے انگلینڈ کو 158 رن کا ہدف دیا  واب میں انگلینڈ نے 14.3 اوور میں 105 رن بنائے تاہم بارش کے باعث میچ یہیں روک دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.