the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ناٹنگھم، 15 جون (یو این آئی)انگلینڈ کے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل میں دو پوائنٹس کاٹے



گئے ہیں۔
اس کے علاوہ انگلینڈ کے تمام کھلاڑیوں پر ان کی میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
اس ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں انگلینڈ کے 10 پوائنٹس کٹ چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.