the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
بیجنگ ، 27 ستمبر (یو این آئی ) سیم کیوری ، Fabio Fognini فابیو فوگنینی، میتھیو ایبڈن Matthew Ebden اور ٹیلر فرٹز نے پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے چینگڈو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے



۔

چین میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں امریکن کھلاڑی کیوری نے حریف جارجین کھلاڑی نیکولوز کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-1 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ اطالوی کھلاڑی فابیو فوگنینی بھی پری کوارٹر فائنل مرحلہ عبور کرنے میں کامیاب رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.